اجتماعی قربانی

جانور ذبح کرتے وقت کی دُعا
”بِسْمِ اللهِ اَللهُ اَکْبَرُ، اِنِّیْ وَجَّھْتُ وَجْھِیَ لِلَّذِیْ فَطَرَ السَّمٰوٰتِ وَالْأَرْضَ حَنِیْفًا وَّمَا اَنَا مِنَ الْمُشْرِکِیْنَ، اِنَّ صَلَااتِیْ وَنُسُکِیْ وَمَحْیَایَ وَمَمَاتِیْ ِللهِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ۔“
ترجمہ:… ”میں نے متوجہ کیا اپنے منہ کو اسی کی طرف جس نے بنائے آسمان اور زمین سب سے یکسو ہوکر، اور میں نہیں ہوں شرک کرنے والوں میں سے، بے شک میری نماز اور میری قربانی اور میرا جینا اور مرنا اللہ ہی کے لئے ہے، جو پالنے والا سارے جہان کا ہے۔“

درخواست فارم پر جائیں »

آن لائن درخواست

اس فارم پر جا کر آپ اپنا حصہ بک کر سکیں گے اس فارم میں اپکو اپنی معلومات پر کرنی ہوگی

درخواست »

رسید نمبر سے اپنا حصہ تلاش کریں

------ یا ------

جانور حصہ تلاش کریں

یہ فارم صرف قربانی کا انتظام کرنے پر معمور حضرات (منتطمین) کھول سکیں گے جس میں تمام بکنگ جن کی مد میں کچھ رقم وصول ہوچکی ہے نظر آئیں گے ، اس کے ذریعہ منتظمین اس بکنگ کو جانور کے ساتھ منسلک کریں گے، اس میں سسٹم ان کو بتایے گا کس جانور میں یہ حصہ شامل کیے جاسکتے ہیں ، یا ایک نیا جانور شامل کیا جائے گا!

بکنگ »

© 2025 -Hassan computing systems